پاکستانی خبریں

ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر حکمران اتحاد کی مشاورت کا سلسلہ جاری، وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف زرداری کی اہم ملاقات

خلیج اردو

اسلام آباد: پاکستان میں موجود ملکی مجموعہ صورت حال بالخصوصی افواج پاکستان میں اہم تعیناتیوں کو لے کر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صدر نے ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کا خیر مقدم کیا۔

 

سابق صدرزرداری نے شہباز شریف کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور ملاقات کرنے پر آصف علی زرداری کا شکریہ ادا کیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنمائوں نے ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button