پاکستانی خبریں

افسوس مگر ایک معیاری ہیلمٹ آپ کو ٹائم آوٹ ہونے سے بچا سکتا ہے،راولپنڈی پولیس کی جانب سے ہیلمٹ کی افادیت کے حوالے سے ٹویٹ

خلیج اردو

راولپنڈی: سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت بتانے کیلئے اینجلو میتھیوز کے ٹائمڈ آوٹ قرار پانے والی فوٹو کا سہارا لیا ہے۔

 

اپنے ٹویٹر ہینڈل سے سٹی پولیس نے ٹویٹ کیا ہے جس میں میتھیوز کی تصویر منسلک ہے۔

تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ افسوس مگر ایک معیاری ہیلمٹ آپ کو ٹائم آوٹ ہونے سے بچا سکتا ہے۔

 

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button