
خلیج اردو
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متائثرین کے کیمپ میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی ہے جو امید کی ایک کرن ہے۔
اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ سیلاب سے متاثرہ پناہ گاہوں کا دورہ کیا۔بلوچستان میں ہماری ملاقات ایک ایسے خاندان سے ہوئی جسے اللہ تعالیٰ نے ایک رات پہلے ایک بچے سے نوازا تھا۔
While visiting flood-hit shelter camps along with UN Secretary General @antonioguterres in Balochistan today, we met a family that Allah had blessed with a baby boy a night before. I saw this birth as a sign of hope, regeneration & renewal amid an unfolding human tragedy. pic.twitter.com/vHBSpaaUm8
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 10, 2022
وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ میں نے اس پیدائش کو ایک انسانی المیے کے وقت امید کی علامت کے طور پر دیکھا۔