خلیج اردو: لاہور میں کل کینیڈا کی ایک فاسٹ فوڈ ” ٹم ہارٹنس” چین کھلی ، یہ بنیادی طور پر ایک کافی ہاؤس اور فاسٹ فوڈ کے لیے مشہور ہے ۔
پاکستان میں گزشتہ روز اسکی سیل کا پہلا دن تھا اور اس کی ایک دن کی سیل نے دنیا بھر کا اسکے 61 سالہ بزنس کا ریکارڈ توڑ دیا
دوسری طرف یہ ملک کی صورت حال یہ ہے کہ یہ آج دیوالیہ ہوجاۓ یا کل معلوم نہیں اور ایسے فاسٹ فوڈ اسٹور کا منافع بھی باہر جاتا ہے اور میٹریل بھی باہر سے آتا ہے