متحدہ عرب امارات

کام کی جگہ صرف ان ملازمین کو اجازت ہوگی جنہوں نے ویکسین لگوائے ہیں

خلیج اردو
07 مئی 2021
ریاض : سعودی عرب نے جمعہ کو اعلان کیا ہے کہ صرف ان ملازمین کو کام کی اجازت دی جائے گی جنہوں نے ویکسین لگوائے ہوں۔

ریاستی ٹی وی الاخباریہ کے مطابق سعودی ملٹری ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین لگوانے والے ورکز کو ہی دفاتر میں واپسی کی اجازت دی جائے گی۔

وزارت نے تمام شعبوں کے ملازمین کیلئے یقینی بنائیں کہ انہوں نے ویکسین لگوائے ہوں۔

اس حوالے سے نئی پالیسی کا اطلاق کیسے کیا جائے گا ، حکام بعد میں بتائیں گے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button