متحدہ عرب امارات

حادثے کی وجہ سے متعدد گاڑیاں آپسمیں ٹکرا گئیں

متحدہ عرب امارات : پولیس نے متعدد گاڑیوں کے ٹکرانے کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ایک گاڑی کی جانب سے لال بتی پر سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

ابوظبہی میں ریڈ لائیٹ پر سے جاتے ہوئے اس گاڑی کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ منحرف شدہ ڈرائیور ریڈ لائیٹ کے باوجود بائیں طرف گاڑی کو موڑا جاتا ہے۔

اس غلطی کی وجہ سے دو اور گاڑیاں کافی زیادہ نقصان اٹھا لیتی ہیں۔

ابوظبہی پولیس نے یاد دہانی کرائی ہے کہ دوہزار بیس کے قانون نمبر 5 کے مطابق جو بھی گاڑی لال بتی پر سے گزرے گی اسے ایک ہزار درہم کا جرمانہ کیا جائے گا اور ڈرائیونگ لائنسس میں بارہ پوائنٹس لگائے جائیں گے۔

گاڑی کو تیس دنوں کیلیے بند کیا جائے گا۔ جب اس گاڑی کو واپس لینا ہوگا تو مالک کو پچاس ہزار جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ چھ مہینوں کیلیے لائنسس بھی منسوخ کیا جائے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button