متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس جاری کر دی گئی

خلیج اردو
11 جون 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس جاری کر دی گئی ہے۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2123 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 2094 افراد نے کرونا وائرس کو شکست دی ہے۔ 4 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت اور روک تھام کے مطابق اب تک 596017 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 575288 افراد نے کرونا کو شکست دی ہے جبکہ 1724 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک میں اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 19005 ہیں۔

Source : Khaleej Time

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button