متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: آج ملک میں مطلع ابرآلود رہے گا ، بارش متوقع

خلیج اردو
دبئی : اتوار کی صبح ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے متعلق اطلاعات ہیں۔ آج ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں اور بارش کا امکان ہے۔

نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق بارش کی وجہ آسمان پر بننے والے بادل ہیں۔

موسم جزوی طور پر ابرآلود اور گردآلود ہے جس کی وجہ سے بارش اور مشرقی اور جنوبی علاقوں میں خصوصی طور پر بارش کاامکان ہے۔

ملک میں ہلکے سے معتدل ہوائیں چلیں گے جو کچھ اوقات میں تازگی کا ثبوت دے گی۔ ان حواؤں سے درجہ حرارت میں کمی آئے گی لیکن یہ بھی ممکن ہے کہ ہواؤں سے گرد اور ریت اڑے جس سے متوازی سطح پر حدنگاہ متائثر ہوگی۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button