متحدہ عرب امارات

شیخ زید روڈ پر ٹریفک متائثر، پولیس نے متبادل سڑک اپنانے کی ہدایت کر دی

خلیج اردو
دبئی : دبئی پولیس نے شیخ محمد بن زید روڈ پر ٹریفک میں بے ترتیبی اور ٹریفک جیم سے آگاہ کیا ہے۔

دبئی پولیس کے ایک ٹویٹ کے مطابق ٹریفک میں خلل دبئی العین کے ایگزیٹ جو ابوظبہی کی طرف ہے ،واقع ہے۔

پولیس نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ ان مقامات کی جانب جاتے ہوئے احتیاط سے کام لیں اور ان علاقوں میں سفر کرتے ہوئے تیز رفتاری کے بجائے زیادہ دورانیہ خرچ کرے۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button