
خلیج اردو
22 فروری 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات کی وزارت توانائی اور انفراسٹرکچر نے شیخ محمد بن زید روڈ پر مرمت کا کام شروع کر دیا ہے جو آج سے لے کر 17 مارچ تک جاری رہے گا۔
گاڑی چلانے والوں کو بتایا گیا ہے کہ کام پل نمبر 3 پر ہورہا ہے جو ای 311 پائی وے پر روزانہ صبح 1 بجے سے صبح 5 بجے کے درمیان کا ہے۔
اس حوالے سے وزارت توانائی نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ شارجہ میں شیخ محمد بن زرید روڈ پر ای 311 پر 22 فروری سے 17 مارچ تک کیلئے مرمتی کام رات 01 بجے سے صبح 05 بجے تک جاری رہے گا۔
The MoEI announces that maintenance works will be carried out for Bridge No. 3 on Sheikh Mohammed bin Zayed Road E311 in the Emirate of Sharjah, as of 22/02/2021 until 17/03/2021, from 1am until 5am. pic.twitter.com/W0cNzaT9M8
— وزارة الطاقة والبنية التحتية (@MOEIUAE) February 22, 2021
Source : Khaleej Times







