
خلیج اردو
دبئی : ملک میں آج درجہ حرارت پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے۔ قومی مرکز برائے موسمیات کے مطابق ملک کے ملک میں تیز اور درمیانے درجہ کی ہوائیں چلیں گی۔
ہواؤں کی وجہ سے کہر اور گرد نظر آئے گا۔ ہفتے کی رات اور اتوار کی صبح ہوا میں نمی کی مقدار میں اضافہ ہوگا اور پہاڑی علاقوں پر دھند اور کہر کا امکان ہے۔
بحیرہ عرب اور اومان میں پانی کا بہاؤ درمیانے درجے کا بہاؤ ہوگا۔
Source : Khaleej Times







