متحدہ عرب امارات

نیشنل کرائسز ریکوری منیجمنٹ کمیٹی تشکیل

خلیج اردو -امارت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق کمیٹی کے سربراہ  سالطان الجابر ہوں گے ۔اس میں وزارتوں اور وفاقی ایجنسیوں کی نمائندگی ہوگی

میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی معاشرے میں معمولات زندگی کی بحالی یقینی بنانےکےلیے سٹریٹجک اقدامات کرے گی۔

بتایاگیا ہے کہ  ملک  میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 32 ہزار 629 ہوگئی ہے۔

امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وام نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ’نئے مریضوں میں امارات اور دیگر ملکوں کے شہری شامل ہیں۔ تمام کی حالت بہتر ہیں  اور انہیں ضروری  طبی علا ج فراہم کیا جا رہا ہے

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button