اس پیش کش میں تمام بلیک پوائنٹس کی منسوخی اوروہ تمام گاڑیوں کے امپاؤنٹ(جیل ) کا ختم ہونا شامل ہے۔
ام الکوین پولیس نے ام الکوین میں عائد تمام ٹریفک جرمانے پر 50 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔
پولیس نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید کہا کہ اس پیش کش میں تمام بلیک پوائنٹس(جیل ) کو منسوخ کرنا اور تمام گاڑیوں کے امپاؤنٹ کو ختم کرنا شامل ہے۔
جرمانے کی ادائیگی وزارت داخلہ ایپ یا ویب سائٹ کے ذریعے 20 مارچ سے 30 مئی تک کی جانی چاہئے۔
Source : Khaleejtimes
20 March 2020







