گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ احتیاط سے گاری چلائیں اور جہاں ممکن ہو متبادل راستہ اختیار کریں۔
دبئی میں دفتری دوبارہ کلتے ہی، پیر کی صبح شہر کی سڑکوں پر ٹریفک دیکنے کو ملا، آج صبح شارجہ سے دبئی جانے والی شیخ محمّد بن زائد روڈ پر شدید ٹریفک کی اطلاع ملی
سڑک پر ہونے والے ایک حادثے کی وجہ سے سڑک پر بھاری ترفک کا بھی سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔
گاڑی چلانے والوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ احتیاط برتیں اور جہاں ممکن ہو متبادل راستہ اختیار کریں۔

گوگل میپ کے مطابق ، شارجہ انڈسٹریل ایریا سے دبئی کے محيصنة کی طرف اہم شاہراہ E311 پر ٹریفک کی شدید پر شدید ترفک دیکھا گیا۔







