متحدہ عرب امارات

بریکنگ نیوز : ائیر عربیہ ابوظہبی نے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لئے پروازوں کا اعلان کردیا

اگست 7 سے کابل اور ڈھاکہ کے لئے پروازیں شروع کر دی جائے گی

(خلیج اردو ) ائیر عربیہ ابوظہبی نے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لئے پروازوں کا اعلان کردیا جو کہ اگست 7 سے کابل اور ڈھاکہ کے لئے چلائے جائے گی ۔

ابوظہبی سے کابل اور بنگلہ دیش کے لئے پروازیں دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کا مہینوں بندش کے بعد دوبارہ آغاز کردیا جائے گا  ۔

یاد رہے کہ ائیر عربیہ ابوظہبی نے جولائی 2020 سے فلائٹس کا آغاز کیا تھا اور یہ ائیر لائن اتحاد ائیر ویز اور ائیر عربیہ کی مدد سے شروع کیا گیا ہے جو کہ ابوظہبی کی جانب سے کم قیمت پر سفر کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔

Source:Gulf Today

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button