متحدہ عرب امارات

بخیرہ عرب میں زلزلے کے جھٹکے

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5 تھی

(خلیج اردو ) بخیرہ عرب میں 5 مگنا چیوڈ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کی گہرائی 48 کلو میٹر تھی ۔

زلزلہ متحدہ عرب امارات وقت کے مطابق 11 بج کر 15 منٹ پر محسوس کیا گیا ۔ نیشنل سیسمک نیٹ ورک پر زلزلے کے جھٹکے بخیرہ عرب میں محسوس کئے گئے ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button