متحدہ عرب امارات

بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا

خلیج اردو
18 اکتوبر 2020
یروشلم: اسرائیل اور یروشلم کے درمیان سفارتی تعلقات کا آغاز آج سے ہوگا۔ اس حوالے سے منامہ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

اسرائیلی وفد اور بحرین کے حکام میں آج باقاعدہ سفارتی تعلقات کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہونگے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان 15 ستمبر کو امریکہ میں معاہدہ ہوا تھا۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن یاہو کا کہنا ہے کہ بحرین اور متحدہ عرب امارات میں سفارتی تعلقات سے اسرائیل کی معیشت کو تقویت ملے گی۔

Source : khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button