خلیج اردو: جیونیوز کے اینکر شاہ زیب خانزادہ اور سعودی ولی عہد کی طرف سے عمران خان وزیراعظم کو گھڑی کا تحفہ دیا گیا تھا جو عمر فاروق ظہور نے خریدا تھا شاہ زیب خانزادہ نے اس پہ ایک پروگرام جیو ٹی وی پہ کیا ۔
جس پہ عمران خان کے وکیل نے شاہ زیب خانزادہ اور عمر فاروق ظہور کے خلاف ہتک عزت کا کیس بنانے کے لیے دبئی کے ایک پولیس سٹیشن میں درخواست دائر کی ۔
دبئی پولیس نے تحقیقات کرنے کے بعد اور درخواست میں درج کوائف کو حقیقت کے برعکس قرار دے کر درخواست خارج کر دی ۔