متحدہ عرب امارات

ابوظبہی بگ ٹکٹ آپ کے تمام بل ادا کرکے آپ کی زندگی آسان بنائے گا

خلیج اردو
23 ستمبر 2021
ابوظبہی : کیا آپ کی ستمبر کی تنخواہ میں آپ کو ایک لمبی فہرست پر مشتمل بلز ادا کرنے ہیں؟ ابوظبہی بک ٹکٹ آپ کو 500000 درہم تک ادا کرسکتا ہے تاکہ آپ اپنے بل ادا کریں اور زندگی آسان بنائیں۔

بگ ٹکٹ جو 1992 سے زندگیاں بدل رہا ہے نے نیا بوننزا شروع کیا ہے جو دو خریدنے پر ایک مفت دے گا۔ یہ بائیس ستمبر سے 28 ستمبر تک ہے جو آزاد زندگی جیے کے مہم سے لوگوں کو آدھا ملین درہم فراہم کرے گا۔

جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان 29 ستمبر کو کیا جائے گا جو بگ ٹکٹ کی ویب سائیٹ اور سوشل میڈیا سائیٹس پر اعلان کیا جائے گا۔

تین اکتوبر کو جیک پاٹ دس ملین درہم کی قرعہ اندازی کرے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button