متحدہ عرب امارات

بڑی خبر : متحدہ عرب امارات میں انسداد کرونا وائرس ویکسین استعمال کرنے کی اپرول مل گئی

(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں فرنٹ لائن ورکرز کو انسداد کویڈ 19 ویکسین استعمال کرنے کی اپرول مل گئی ۔

پیر کے دن وزیر محکمہ صحت عبد رحمان آل اویس نے اعلان کیا کہ کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیاری کی آخری مرحلہ میں داخل ہوچکی ہے اور فیز 3 کے دوران ویکسین میں کرونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت بڑھنے کی طاقت پائی گئی ہے جو ایک بڑی کامیابی ہے ۔ ویکسین کو صحت کے لئے مفید قرار دیا گیا ہے اور یہ قابل استعمال ہے ۔

ویکسین کے بارے تحقیق کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جسم میں اینٹی بادیز پیدا کرنے کی صلاحیت کے حامل ویکسین کو فرنٹ لائن ورکرز کے استعمال کی اپرول دے دی گئی ہے ۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button