متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں مئی کے لئے پیٹرول کی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے بدھ کے روز مئی 2020 کے لئے فیول کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے – قیمتوں میں پچھلے مہینے سے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

سپر 98 پٹرول کی قیمت 1.91 درہم فی لیٹر ہوگی ، جبکہ خصوصی 95 کی قیمت 1.80 درہم ہوگی۔

ڈیزل کی قیمت ایک لیٹر 2 .06درہم ہوگی۔

Source: Khaleej Times
29 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button