قومی جراثیم کشی پروگرام کے اوقات کے مطابق ہر علاقے میں نقل و حرکت کی اجازت ہے۔
ابوظہبی سے باہر جانے کے لئے پرمٹ لینے کی ضرورت نہی، البتہ ابوظہبی، العین، اور الدہفرا کے علاقوں میں داخل ہونے کے لئے ابوظہبی پولیس سے پرمٹ لینے کی ضرورت ہوگی.
امارات کی ایمرجنسی ، بحران اور ڈیزاسٹر کمیٹی برائے کوویڈ -19 پنڈیمک نے اعلان کیا ہے کہ ، شہری اور رہائشی ابوظہبی سے بغیر اجازت کے روانہ ہوسکتے ہیں
منگل کے روز ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اتھارٹی نے کہا کہ ابوظہبی میں داخل ہونے کے لئے پرمٹ کی ضرورت ہے اور اسکے دیگر علاقوں (ابوظہبی، العین،اور الدہفرا) کے درمیان سفر کرنے کے لئے اب بھی پرمٹ کی ضرورت ہوگی.
اتھارٹی نے مزید کہا ، "قومی جراثیم کشی پروگرام کے اوقات (شام 10 بجے سے صبح 6 بجے) کے مطابق ہر علاقے میں نقل و حرکت کی اجازت ہے۔ ابو ظہبی کے علاقوں میں کارکنوں کی نقل و حرکت محدود ہے۔ ابوظہبی امارات میں کارکنوں کے داخلے اور داخلے پر اب بھی پابندی ہے۔”
Abu Dhabi Emergency, Crisis and Disaster Committee for the Covid-19 Pandemic, in collaboration with @ADPoliceHQ and @DoHSocial, have announced that citizens and residents may leave Abu Dhabi emirate without a permit. pic.twitter.com/YSVfIbQEDP
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) June 16, 2020
پرمٹ کے لئے درخواست دینے کےلئے یحیٰ کلک کریں : https://es.adpolice.gov.ae/en/movepermit
Source : KHaleej Times







