منگل کے روز ایک دفاعی ترجمان نے بتایا کہ مالدیپ اور متحدہ عرب امارات میں پھنسے اپنے شہریوں کو نکالنے کے لئے بھارت نے تین بحری جہاز بھیجے ہیں۔
انہوں نے بتایا ، آئی این ایس ( INS) جلشوہ نے ممبئی کے ساحل پر تعینات ، آئی این ایس ( INS) مگر کے ہمراہ پیر کی رات مالدیپ کے لئے رخ کیا۔
ترجمان نے مزید بتایا کہ آئی این ایس( INS) شاردول نے غیر ملکیوں کو نکالنے کے لئے دبئی کا رخ کیا۔
انہوں نے کہا ، "یہ تینوں جہاز کوچی واپس آئیں گے۔”
Source : Khaleej Times
5 May 2020







