متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں نئے کیسز اور ایک ہلاکت کی تصدیق…

اس سے ملک میں کورونا وائرس کے کیسوں کی مجموعی تعداد 664 ہوگئی ہے۔

منگل کو وزارت صحت اور روک تھام نے کوویڈ 19 کورونا وائرس کے انفیکشن کے 53 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے۔

اس سے ملک میں کورونا وائرس کے کیسوں کی مجموعی تعداد 664 ہوگئی ہے۔

وزارت نے مزید کہا کہ آج ایک 67 سالہ ایشین کی موت واقعہ ہوئی ہے، جو کہ پہلے سے دل کی بیماری، بلڈ پریشر اور ذیابیطس جسی بیمارو کا سامنا کر رہا تھا .
کورونا وائرس کے وجہ سے ملک میں اب کل اموات کی تعدات 6 ہو گئی

نئے کیسز میں الجیریا ، لبنان ، پاکستان ، ایران ، کویت ، سوئٹزرلینڈ ، ترکی ، فلپائن ، اٹلی ، فرانس ، امریکہ اور مصر ، نیپال کے دو افراد ، برطانیہ کے تین افراد ، متحدہ عرب امارات سے چار افراد شامل ہیں۔ ہندوستان کے 31 سے زیادہ افراد شامل ہیں

باقی تمام مریض خطرے سے بھر ہیں، اور انہے علاج کے تمام بنیادی ضروریات فراہم کے جا رہے ہے

Source : Khaleej Times

31 March 2020

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button