دبئی : وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کے انہو نے 64 افراد کو گرفتار کیا ہے جو stayathome# قانون کی خلافورزی کرتے ہوے کورونا وائرس کے مریضوں سے مل رہے تھے
وزارت کے مطابق ، گرفتار افراد کو مواصلاتی بیماریوں کے کنٹرول سے متعلق وفاقی قانون نمبر 14 کی خلاف ورزی کرنے کے جرم میں فیڈرل پبلک پراسیکیوشن میں کرائسز اینڈ ایمرجنسی پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کے پاس بھیج دیا گیا تھا۔
وزارت نے WAM سے متعلق بیان پر کہا ، کہ ان لوگوں نے حفاظت کے طریقہ کار پر عمل نہیں کیا اور 14 دن تک گھرمیں علاج کے تحت رہنے سے متعلق صحت کے اتھارٹی کے احکامات کی نہیں مانی کی۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ہر شخص کو قید یا جرمانے کی سزا ہوگی۔
Source : Gulf News
26 March 2020







