خلیج اردو
04 اکتوبر 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے متعلق گزشتہ 24 گھنٹوں کے اعدادوشمار کو لے کر رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
وزارت صحت اور روک تھام کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1599 کیسز سامنے آئے ہیں۔ 1570 افراد نے وائرس کو شکست دی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ابتک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 639476 اور 617767 افراد وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ 1834 وباء کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں۔
اس وقت ملک میں 19875 کرونا کے ایکٹیو کیسز ہیں۔
ادھر ایمریٹس اور اتحاد ایئرلائن نے سعودی عرب کیلئے پروازیں معطل کیں ہیں۔ پاکستان ، بنگلادیش، سری کیلئے بھی امارات نے 15 جولائی پر پروازیں معطل کیں ہیں۔
Source : Khaleej Times







