متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : ملک میں کرونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
27 اپریل 2021
دبئی : متحدہ عرب امارات میں 2094 مزید نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ پانچ افراد کرونا وائرس سے ہلاک ہوئے ہیں۔

وزارت صحت اور روک تھام کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1900 افراد نے کرونا وائرس کو شکست بھی دی ہے۔

اس وقت ملک میں 514591 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 495589 صحت یابیاں ہوئیں ہیں جبکہ 1578 افراد کرونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک میں کرونا کے ایکٹیو کیسز 17425 ہیں۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button