متحدہ عرب امارات

ابوظبہی نے امارات میں داخلے کیلئے آسانی پیدا کردی

خلیج اردو
27 ستمبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی نے امارات میں داخلے کیلئے کوویڈ 19 ٹیسٹ میں آسانی پیدا کر دی۔ اب پی سی آر ٹیسٹ کے نتیجے سے پہلے ڈ پی آئی ٹیسٹ کا رزلٹ ضروری نہیں۔

ابوظبہی میڈیا آفس کے مطابق ابوظبہی میں داخلے کیلئے اب پی سی آر یا ڈی پی آئی میں سے کسی ایک کا پہلے 48 گھنٹے کا نتیجہ ہونا ضروری ہے اب پی سی آر سے پہلے ڈی پی آئی کا ٹیسٹ کرانا لازمی نہیں۔

صرف یہی نہیں اگر کوئی شہری یا رہائشی ابوظبہی میں 6 دنوں سے زیادہ ٹہرتا ہے تو اسے پی سی آر کا ایک اور ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا۔ جو شہری یا رہائشی 6 دنوں کیلئے ٹہرتا ہے اسے چھٹے دن اپنا پی سی آر ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا بصورت دیگر ان پر جرمانہ عائد ہوگ

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button