متحدہ عرب امارات

دبئی میں کوڈ 19۔ ان ملازمین کو صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک کام پر جانے کی اجازت ہے

کچھ صنعتوں کے ملازمین اس دوران کام کرنے کے لئے سفر کرسکتے ہیں

دبئی : دبئی نے جراثیم کشی کے پروگرام کو 2 ہفتوں کے لئے بڑھا دیا ہے جو کہ آج صبح سے 24 گھنٹو کے لئے ہوگا، اس روزانہ جراثیم کشی پروگرام کے دوران صبح 8 بجی سے دوپہر 2 کے درمیان کچھ خاص عملے کے ممبرو کو کام کنرے کی اجازت ہوگی.

مندرجہ ذیل صنعتوں کے عملے کو اس مدت کے دوران سفری پابندیوں سے مستثنیٰ حاصل ہوگا

  • بینکاری اور مالی خدمات (بینک اور تبادلے کے مراکز)
  • سماجی بہبود کی خدمات
  • لانڈری خدمات (اجازت نامہ درکار )
  • مینٹیننس کے خدمات

Source : Gulf News

05 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button