متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس نے رہائشیوں کو ٹریفک قوانین توڑنے کی ترغیب دینے پر ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کو نئے قواعد کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانے کا اختیار ہے

دبئی پولیس نے رہائشیوں کو ٹریفک قوانین توڑنے کی ترغیب دینے پر ایک اور شخص کو گرفتار کیا ہے۔

"دبئی پولیس نے ایشین شہریت کے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے ، جس نے ایک ویڈیو شائع کرتے ہوئے لوگوں کو ٹریفک قوانین کو نظرانداز کرنے اور پولیس افسران کی بے عزتی کرنے کی ترغیب دی تھی ۔

اتوار کو جاری ہونے والی ایک بیان میں کھا گیا ہے کہ "مجرم کے خلاف قانون کے مطابق کروائی کی گئی ہے ”

متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں کورونا وائرس احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر نئے جرمانے کی ایک فہرست جاری کی ہے

Source : Khaleej Times
30 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button