دبئی میں 24 گھنٹے کی جراثیم کشی مہم کے دوران ، محفوظ رہنے کے لئے ان اصولوں پر عمل کریں
یاد رہیں کہ جراثیم کشی کا مہم دو ہفتوں تک جارے رہے گا، تا ہم حالات کو مدنظر رکتے ہوئے اس می توسیع بھی کی جا سکتی ہے
شیخ ہمدان بن محمد بن راشد المکتوم دبئی کا ولی عہد شہزادہ اور دبئی ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین نے 4 اپریل کو دبئی میں تعینات 24 گھنٹے جرِسم کشی مہم کے متعلق امور کی وضاحت کے لئے ٹویٹ کیا
ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شائع ہونے والی ایک ویڈیو میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کی مہم کی وضاحت کی،جس مئی انہوں نے ان صنعتوں کا ذکر کیا جو سفری استثنات سے مستثنیٰ ہیں. اور ساتھ میں یہ بھی وضاحت دی کہ گروسری شاپنگ کرنے والی افراد سے کیا توقعات ہیں. ویڈیو میں مزید ان صنعتوں کے بارے میں بتایا گیا جوکہ صبح 8 سے شام 8 بجے تک کھلی رہیں گی.
ٹویٹ کا خلاصہ کچھ یوں ہیں
"دبئی نے جراثیم کشی مہم کو مزید دو ہفتوں کے لئے بڑھا دیا ہے، جو کہ قبل تجدید ہوگا، یہ فیصلہ ہفتہ 4 اپریل 2020 صبح 8 بجے سے نافظل عمل ہوگا جو کہ روزانہ 24 گھنٹوں کے لئے ہوگا .
کھانے کی فراہمی کے آؤٹ لیٹس ، صحت کی دیکھ بھال کی خدمات ، ریستوراں اور کھانے کی ترسیل کی خدمات
اور فرمسیز کھلی رہیں۔
عوام مندرجہ ذیل مقامات پر جا سکتے ہیں.
- سپر مارکیٹوں
- گروسری شاپس
- ہسپتال
- کلینک
- فارمیسیوں
عوام کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے لئے بھی نکل سکتے ہیں
گھر سے صرف ایک شخص باہر جا سکتا ہے، بھر نکلتے وقت احتیاتی تدابیر اپنائے ، جسی کہ ماسک ور دستانے پہننا اور دوسروں سے محفوظ فاصلہ رکنا
ہر شخص کو گھر میں رہنا چاہئے ، خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سخت قانونی کارروائی کی جاۓ گی اور اہم شعبوں کو پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دیا ہے ۔
اہم شعبے پابندیوں سے مستثنیٰ حاصل ہیں.
- صحت کی دیکھ بھال
- کھانے کی فراہمی کی دکان
- ہوا بازی
- ریسٹورانٹس
- اہم صنعتی شعبہ
- میڈیا
- پٹرول اور گیس اسٹیشن
- بندرگاہیں
- شیپپنگ
- تعمیراتی شعبہ
- سرکاری اور نجی سلامتی کی خدمات
- صفائی اور حفظان صحت سے متعلق
- پبلک ٹرانسپورٹ
- خدمات اور بنیادی اشیاء کے لئے صنعتی فراہمی کا سلسلہ
COVID-19 کا مقابلہ کرنے میں ملوث ملازمین اور اداروں کو بھی استثنیٰ حاصل ہے۔
ان شعبوں میں کام کرنے والے ملازمین کو صبح 8 سے 2 بجے کے درمیان کام کا سفر کرنے کی اجازت.
- بینکاری ، مالیات اور کرنسی کے تبادلے کی خدمات
- بحالی کی خدمات
- لانڈری خدمات (منتخب دکانوں کے لئے)
- سماجی بہبود کی خدمات
مکمل تعمیل کا سختی سے تقاضا ہے اور وہ کورونا وائرس سے نمٹنے اور معاشرتی صحت و بہبود کے تحفظ کے لئے روک تھام کی کوششوں اور اقدامات کی کامیابی کے لئے ناگزیر ہے۔ ”
— Hamdan bin Mohammed (@HamdanMohammed) April 5, 2020
یاد رہیں کہ جراثیم کشی کا مہم دو ہفتوں تک جارے رہے گا، تا ہم حالات کو مدنظر رکتے ہوئے اس می توسیع بھی کی جا سکتی ہے
Source : Gulf News
06 April 2020







