متحدہ عرب امارات

العین صنعتی علاقے میں جراثیم کشی پروگرام کا فیز 1

العین صنعتی علاقے میں جراثیم کشی پروگرام اور Covid-19 کی جانچ کا مرحلہ 1 آج شروع ہوگا

العین صنعتی علاقے میں جراثیم کشی پروگرام اور Covid-19 کی جانچ کا مرحلہ 1 آج شروع ہوگا۔ یہ پروگرام متعلقہ اداروں کی شراکت کے ساتھ، محکمہ صحت کے ذریعہ نافذ کیا جا رہا ہے۔

ویزا قوانین کی خلاف ورز کرنے پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ کمیونٹی کا تحفظ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنااولین ترجیح ہے۔

علاقے میں رہنے والے لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ جراثیم کشی اور جانچ کے پروگرام کے مقاصد کو حاصل کرنے کے سلسلے میں تعاون کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔

Source ; AbuDhabi Media

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button