متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 370 نئے کیسز، اس کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کے کل تعداد 3360 ہو گے ہیں
49000 سے زید لوگو کے ٹیسٹ کرواے گئے
متحدہ عرب امارات نے جمعہ کے روز کورونا وائرس ، کوویڈ 19 کے 370 نئے کیسز کی تصدیق کی ہے ،جس کے بعد متحدہ عرب امرات می کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3،360 ہوگئی۔اور کورونا وائرس کے لئے 49،000 سے زیادہ ٹیسٹ کئے گئے۔
وزارت صحت اور روک تھام نے 150 مریضوں کی صحتیابی کی تصدیق کی ، جس سے ملک میں صحتیاب مریضوں کی کل تعداد 418 ہوگئی۔
وزارت صحت اور روک تھام نے دو مریضوں کی فوتگی کا بھی اعلان، جس کے بعد کورونا وائرس کے وجہ سے ملک میں کل اموات کی تعداد 16 ہو گئی ہیں
The latest developments on Coronavirus (Covid-19) in the #UAE
Friday – 10 April 2020 pic.twitter.com/MoJ4Gfl2f6— UAEGov (@uaegov) April 10, 2020
اس سے قبل جعمرات کی ررات کو MoHAP 331 کیسز کی تصدیق کی تھی
Source : Khaleej Times
10 April 2020







