
خلیج اردو
22 اگست 2021
دبئی : وہ وفاقی ملازمی جنہوں نے ابھی تک کرونا ویکسین نہیں لگوائے ہون ، ان کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ وہ ہر دو دن بعد پی سی آر کا ٹیسٹ کرائیں۔
وفاقی اتھارٹی برائے انسانی وسائل کی جانب سے جاری ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اس حکمنامے کا اطلاق تمام وفاقی سرکاری محکموں اور وزارتوں میں ہوگا۔
نئے رولز کا اطلاق 29 اگست سے ہوگا۔
Source : Khaleej Times