متحدہ عرب امارات

کورونا وائرس: متحدہ عرب امارات میں اسکولوں کو 250 ہزار درہم کا جرمانہ عائد ہوسکتاہے۔

خلیج اردو
27 ستمبر 2020
ابوظبہی: ابوظبہی میں محکمہ تعلیم و علوم نے تصدیق کی ہے کہ نجی اسکولوں کو 250 ہزار درہم تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

محکمے نے کلاس 9 سے 12 تک کے طالب علموں کو 27 ستمبر سے اسکولوں میں داخلے کی اجازت دی تھی۔ یہ حکمانے شارجہ میں طالب علموں کے اسکول میں واپس کے بعد آیا ہے۔

نئے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ کلاس 6 سے اوپر تک وہ طلباء جنہوں نے یونیورسٹی سے متعلق امتحان نہیں دینا، وہ گھروں انلائن تعلیم تعلیم جاری رکھ سکیں گے۔

محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ابوظبہی ، العین اور دھفرا میں نجی اسکولوں پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر بھارین جرمانہ عائد ہوگا۔

والدین سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ بچوں کو وائرس سے بچاؤ سے متعلق خصوصی اقدامات کریں اور اس حوالے سے اگاہی مہم میں ساتھ دیں۔

Source : GulfNews

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button