خلیج اردو
دبئی: دبئی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے باعث اہم سڑک پر ٹریفک جام ہو گئی ہے جس کے بعد دبئی پولیس نے دبئی العین روڈ پر پیش آنے والے ایک واقعے کے بارے میں اپ ڈیٹس شیئر کیں ہیں۔
تفصیل کے مطابق واقعہ دبئی کی سمت اللیسیلی پل کے بعد ہوا۔ ایسے میں پولیس نے گاڑی چلانے والوں سے کہا ہے کہ وہ سڑک پر احتیاط برتیں۔
Source: Khaleej Times