متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات: عدالت نے بنک کو حکم ملین میں جرمانہ کیوں کیا؟ آپ کی بھی اگر حلق تلفی ہو تو آپ ایسا کر سکتے ہیں اور لاکھوں درہم پا سکتے ہیں

خلیج اردو
08 نومبر 2020
دبئی: دبئی میں کیسیشن عدالت نے ایک مقامی بنک کو حکم دیا ہے کہ صارف کی حق تلفی کے بدلے 5.5 ملین کا ہرجانہ ادا کریں۔ بنک کے اہلکار نے صارف کا اکاؤنٹ منجمد کیا تھا۔

بنک ریکارڈ کے مطابق سعودی صارف نے 2015 میں بنک میں اکاؤنٹ کھولا تھا اور اس میں 4.9 ملین درہم اکاؤنٹ میں جمع کیے تاکہ وہ اسے پراپرٹی میں لگا سکیں۔ اس نے اپنے اکاأنٹ میں رقم رکھی اور جب وہ دو سال بعد آیا تو رقم نکالنی چاہی تو اسے پتہ چلا کہ اس کے اکاؤنٹ میں تو زیرو بیلنس پڑا ہے۔

انہون نے اس کے خلاف عدالت میں کیس دائر کیا اور تحقیقات سے معلوم ہوا کہ کسٹمر سروس ملازم اس میں ملوث ہے جس نے عرب باشندے کی تفصیلات معلوم کرکے اس سے یہ رقم نکلوائی۔ انہوں نے اس کی تمام تفصیلات اکھٹی کرکے بنک کو بتایا کہ متائثرہ شخص اپنا اکاأنٹ بند کرنا چاہتا ہے۔

اس نے اپنے ساتھ افریقی باشندہ لایا اور اسے عرب لباس پہنا کر ڈرامہ کیا کہ یہ کسٹمر اپنے پیسے نکالنا چاہتا ہے۔ جب رقم نکلونے کی باری آئی تو شناختی کارڈ کے مطا؛لبے پر بنک ملازم نے اپنا شناختی کارڈ پیش کیا۔

بنک ملازم اور افریقی باشندے کو گرفتار کیا گیا ادبئی کی ابتدائی عدالت نے ان پر دھوکہ دہی کا کیس کیا۔ ور انہیں جرمانہ کرنے کے ساتھ تین سالوں کیلئے جیل کی سزا بھی سنائی۔ سزا پوری کرنے کےے بعد انپہیں ڈی پورٹ بھی کیا جائے گا۔

Source : Gulf News

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button