
(خلیج اردو ) دبئی ایشیائی کھانوں کے لئے مشہور تائکون ریستوران دوبارہ کھول دیا گیا ۔تائکون ریستوران کو نئے انداز کے ساتھ سجایا گیا ہے۔
دبئی ڈاون ٹاون میں واقع تائکون ہوٹل کویڈ 19 کی وجہ سے عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا جس کو نئے انداز کے ساتھ کھولا گیا ہے اور اب ڈی جی بوت کے ساتھ ڈانس سٹیج بھی لگایا گیا ہے ۔ ٹائکون ہوٹل میں نئے پودے لگائے گئے ہیں اور دیواروں پر بھی سبز رنگ کو مزید نمایا کردیا گیا ہے ۔
تائکون ہوٹل کے کھانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے اور اب تائکون ہوٹل کسٹمرز کو خوش آمدید کہنے کے لئے ایک دم تیار کردیا گیا ہے ۔
Source: The National