متحدہ عرب امارات

شوق کی کوئی قیمت نہیں : گاڑی نمبر پلیٹ کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے

خلیج اردو
دبئی: دبئی میں گاڑی کے فینسی نمبر پلیٹ کیلئے لگائی جانے والی بولی کا اختتام ہوگیا اور قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے۔

ہفتے کو آر ٹی اے نے اعلان کیا کہ دبئی میں ان نمبر پلیٹ کی بولی کا اختتام تیس ملین درہم کی بولی پر ہوگیا ہے۔

اے اے ۹۰ کو سب سے زیادہ ۲۔۷۴ درہم میں فروخت کیا گیا۔ ایم ۷۳ کو ۲۔۳۶ درہم، ڈبلیو ۵۵۵۵۵ کو ۱۔۷۱ ملین اور ایکس ۸۰۰ کو ۱۔۰۲ درہم میں فروخت کیا گیا۔

بولی کے دوران کل نوے نمبر پلیٹس کو فروخت کیا گیا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button