
خلیج اردو
09 ستمبر 2021
دبئی : دبئی پولیس نے جمعرات کی صبح مرکزی شاہراہ پر زیادہ گاڑیوں کے آپسمیں ٹکرانے کی وجہ سے ٹریفک میں خلل سے متعلق الرٹ جاری کی ہے۔
ٹویتر پر دبئی پولیس نے عوام سے کہا ہے کہ زیادہ گاڑیوں کے آپسمیں تکرانے کی وجہ سے ٹریفک کی رونگی متائثر ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ام سیکویم روڈ جو شیخ زید روڈ کی طرف جاتی ہے پر صبح اٹھ بجے کے قریب یہ ٹکراؤ ہوا ہے۔
Enter a Twitter URL
#TrafficUpdate | 07:58
A multi-vehicle collision on Umm Suqeim rd coming from SZR towards Jumeriah rd, resulting in traffic congestion. Kindly be extra cautious. pic.twitter.com/DmAS81u0Ki
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) September 9, 2021
متحدہ عرب امارات میں کسی حادثے کی تصویر یا ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا جرم ہے اور اس پر ڈیڑھ لاکھ درہم تک جرمانہ آئے گا۔ وہ افراد جو حادثہ ہو جانے کے بعد کھڑے ہوکر رش بناتے ہیں انہیں ایک ہزار درہم کا جرمانہ کیا جائے گا۔
ٹریفک حکام نے ڈرائیوروں سے کہا ہے کہ وہ ایسی جگہ گاڑی پارک نہ کرے جہاں حادثہ ہوا ہو۔
Source : Khaleej Times






