خلیج اردو
دبئی: دبئی کے رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ آج رات الفقہ پولیس اسٹیشن سے دور رہیں کیونکہ اس دورانیے میں دبئی پولیس ایک اسٹریٹجک مشق کرے گی۔
ٹویٹر پر جاری کردہ ایک ہدایت نامے میں دبئی پولیس نے کہا ہے کہ ڈرل پولیس اسٹیشن پر رات 8 بجے منعقد کی جائے گی۔
#Attention | The Dubai Police, in collaboration with strategic partners, to conduct a strategic drill on Thursday at 8 P.M in Al Faqaa Police Station. Community members are urged to stay away from the drill site and not to take any photos. pic.twitter.com/8r2Ey0rfrz
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) September 29, 2022
عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس دوران پولیس یونٹوں کو راستہ دیں۔ حکام نے لوگوں کو مشقوں کی تصاویر لینا سے سختی سے منع کیا ہے۔
Source: Khaleej Times