دبئی پولیس نے عوام سے درخواست کی ہے کے جب بھی اپ آن لائن کھانے کا آرڈر دیتیں ہیں تو ان سات احتیاطی تدابیر کو ذہن نشین کریں تاکہ اپ کورونا وائرس کے وبا سے بچ سکیں.
کھانا ڈیلیوری کرنے والے شخص سے براہ راست کھانا نا لیں،بلکہ انھیں بولیں کہ کھانا دروزے پر چھوڑکرجائیں 
ڈیلیوری بیگ کو فوری طور پر ایک سنک (برتن یا واش بیسن) میں رکھیں 
ڈیلیوری بیگ یا برتنوں کو آرماری یا فرج میں نا رکھیں 
اپنے باورچی خانےکے کسی اور صاف برتن میں کھانا ڈال دیں 
کھانا کھانے کے بعد بیگ کو کوڑھا دان میں پنکھیں ، اور اس کے بعد اپنے سنک کو اچھی ترہ صاف کریں تاکہ وہ جراثیم سے بلکل صاف ہو جاۓ 
کھانا ڈیلیوریڈ شدہ برتنوں میں نا کھاۓ بلکہ، اپنے برتن استمعال کریں 
کھانا کھانے سے پہلے 20 سیکنڈ تک اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئے 
Seven preventive measures against getting infected with (Coronavirus) when ordering food delivery #YourSecurityOurHappiness #StayHome pic.twitter.com/bh1tGz8Viw
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) April 15, 2020
Source : Dubai polie Twitter
15 April 2020







