متحدہ عرب امارات

دبئی پولیس نے کائٹ بیچ پر قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 90 افراد کی برقی بائیکیں ضبط کر لیں

خلیج اردو

دبئی پولیس نے کائٹ بیچ پر کھیل کے ٹریک پر خطرناک اسٹنٹ کرنے والے 90 افراد کو گرفتار کر کے ان کی الیکٹرک بائیکیں قبضے میں لے لیں۔

حکام نے بتایا کہ یہ اسٹنٹ نہ صرف بائیک سواروں کے لیے بلکہ آس پاس موجود افراد کے لیے بھی خطرناک تھے۔ پولیس نے واضح کیا کہ قانون اور حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button