متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کا مقابلہ : ابو ظہبی پبلک بس سروسز کا آج سے آغاز

ابو ظہبی پبلک سروس نے صحت عامہ اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے 48 گھنٹے جراثیم کشی پروگرام کا آغاز کیا تھا.

محکمہ بلدیات و ٹرانسپورٹ نے تصدیق کی ہے کہ ابو ظہبی میں پبلک بس سروسز ہفتے کے روز صبح 6 بجے سے دوبارہ شروع ہوں گی۔

ابو ظہبی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں عوام کی صحت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے عوامی بس خدمات کی 48 گھنٹوں کی جراثیم کشی مہم کے بعد ، آج صبح 6 بجے سے عوامی بس خدمات دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Source : Khaleej Times
25 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button