متحدہ عرب امارات

عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

خلیج اردو
04 اپریل 2021
ابوظبہی : جمہوریہ عراق کے وزیر اعظم ڈاکٹر مصطفیٰ الکاظمی سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

ابوظبہی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم لیڈر شہزادہ شیخ محمد بن زید النہیان کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا جبکہ ان کے ساتھ وفد کا شاہی وفد نے استقبال کیا۔ ابوظبہی صدارتی ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

عراقی وزیر اعظم کیلئے ریڈ کارپٹ کی ریسپشن دی گئی جہاں ان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی اور اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے گائے گئے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button