
نئے ہجری سال 1442 کے تعطیل کے موقع پر دبئی روٹس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے 23 اگست کو بروز اتوار دبئی میں مفت اپرکنگ کا اعلان کیا ہے. حکام کا کہنا تھا کے تمام عوامی پارکنگ مفت ہوگی تاہم کثیر المنزلہ پارکنگ فری نہی ہوگی.
پیر کے روز سے پارکنگ فیس دوبارہ لاگو ہو جاۓ گی.
اتھارٹی نے میٹرو گرین لائن اسٹیشن اور ریڈ لائن کے اوقات کا بھی اعلان کیا ہے، جس میں میٹرو ریڈ لائن اسٹیشنز صبح 5 بجے سے رات 12 بجے تککام کریں گے جبکہ گرین لائن اسٹیشن صبح 5.30 بجے سے آدھی رات تک کام کرے گی۔ اور ٹرام اتوارکے روز صبح 6 بجے سے اگلے دن 1 بجے تک چلے گی.
Source : Khaleej Times