متحدہ عرب امارات

بحیرہ اومان میں زلزلے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں ہلکے جھٹکے

خلیج اردو
03 اپریل 2021
دبئی : ہفتے کے روز اومان کی ساحلوں پر ریکٹر سکیل پر 2.7 کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے قومی مرکز برائے میٹرولوجی اور سیسمالوجی کے مطابق اس کے جھٹکے متحدہ عرب امارات میں محسوس ہوئے۔

زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تک تھی۔ این سی ایم کے مطابق بحیرہ اومان میں 12.55 پر رات کے وقت زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔

قومی سیسمک نیٹورک نے رپورٹ کیا ہے کہ تین سے چار ہلکے جھٹکے متحدہ عدرب امارات میں محسوس کیے گئے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button