متحدہ عرب امارات

کیا آپ کو ابوظبہی میں انتہائی کم قیمت میں پی سی آر ٹیسٹ چاہیئے؟ یہاں آپ کو ٹیسٹ سنٹرز کی اپڈیٹڈ لسٹ دی جارہی ہے

خلیج اردو

ابوظبہی : ابوظبہی ہیلتھ سروسز کمپنی سیہا نے کرونا وائرس کے انسداد کیلئے مہم کے ایک حصے کے طور پر ایک لسٹ جاری کی ہے جہاں مختلف سہولت مراکز میں اسکریننگ سہولیات شامل ہیں۔ یہ حالیہ دور میں سولہ مراکز ہیں۔

 

ان سہولیات کے مراکز میں رہائشیوں کو جانے کی اجازت ہوگی۔ ان افراد کو بھی جانے کی اجازت ہوگی جو کرونا وائرس سے متائثر ہوں۔ یہ افراد محفوظ طریقے سے ان مراکز میں پی سی آر ٹیسٹ کروا سکتے ہیں۔ انہیں ان مراکز میں ویکسین بھی فراہم کی جاتی ہے۔

 

ان مراکز کی فہرصت سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے اور اس میں ابوظبہی شہر میں چھ سہولتی مراکز ابوظبہی میں ، چار العین اور چھ الدفرا کے علاقے میں ہیں۔

 

ابوظبہی میں موجود مراکز :

الوتبہ ،البحیہ،المنہال ،الشمخہ ،المدینہ اور ربدان ابوظبی میں موجود مراکز کے نام ہیں۔

 

 

العین میں موجود مراکز :

،اشاریج ،ال ہل،السروج،العامرہ اور الظفرہ شامل ہیں ۔

 

الدفترا میں چھ مراکز یہ ہیں:

مدینات زید ویڈنگ ہال کار پارکنگ ، لیوا ،غیاثی ، مارفا ، دلما اور سیلا شامل ہیں۔

 

Source : Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button