متحدہ عرب امارات

شارجہ روڈ حادثے میں دو نوعمر بھائی جاں بحق-

پیر کی سہ پہر کو شیخ محمد بن زید روڈ پر سڑک کے ایک حادثے میں دو نوعمر اماراتی بھائی کی کار ٹرک سے ٹکرا گئی تھی دونوں بھائی موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے-

دونوں جڑواں بچے تھے ، ان بھائیوں کو شارجہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے ، لوگوں نے ان کے والد سےفون کال اور میسجنگ ایپس کے ذریعے تعزیت کی۔

جڑواں بچے فوجی بھرتی کے اندراج کے لئے ابوظہبی جارہے تھےجب یہ حادثہ پیش آیا –

Source : Khaleej Times
13 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button