متحدہ عرب امارات

فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز کا اعلان، "ون بیٹل آفٹر این ادر” کو بہترین فلم قرار دیا گیا، جیسی بکلی بہترین اداکارہ، مائیکل بی جورڈن بہترین اداکار

خلیج اردو
فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز یعنی آسکرز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس سال کی بہترین فلم کا ایوارڈ "ون بیٹل آفٹر این ادر” کو دیا گیا۔

بہترین اداکارہ کا اعزاز جیسی بکلی نے حاصل کیا جبکہ بہترین اداکار کا ایوارڈ مائیکل بی جورڈن کے نام رہا۔

اس موقع پر ہالی وڈ کی دیگر فلموں اور اداکاروں کو بھی مختلف زمروں میں آسکر ایوارڈز سے نوازا گیا، جس نے فلمی دنیا میں جشن اور جوش و خروش پیدا کر دیا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button